سوال ماہ صدائے ترکی مارچ 2009

سامعین- آپ ہماری ایک گھنٹے کی نشریات کو (موسم سرما کے دوران یعنی 29 مارچ تک) روزانہ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر کے تین بجے، گرینیچ کے مطابق دو پہر کے ایک بجے، پاکستان کے وقت کے وقت کے مطابق شام کے چھ بجے، ہندوستان کے وقت کے مطابق شام کے ساڑھے چھ بجے اور افغانستان کے وقت کے مطابق شام کے ساڑھے پانچ بجے شارٹ ویوز 25 میٹر بینڈ 11985 کلوہارٹز کے علاوہ TUKSAT-2A سیٹلائٹ کے ساتھ ساتھ http://www.trt.net.tr ويب سائٹ پر سن سکتے ہیں

سوال ماہ صدائے ترکی مارچ 2009

مراسلہاز: ظہور بتاریخ: اتوار مارچ 01, 2009 2:03 pm

2009 میں یورو وژن نغموں کے مقابلے میں ترکی کی نمائندگی کونسی گلوکارہ کریں گی؟
اے : سیزین آکسو
بی : ہادثے
سی :نیلوفر
جواب بھیجنے کے لئے ای میل
urdu@trt.net.tr
ياد رہے کہ جواب دینے کی آخری تاریخ ہے 31 مارچ
2009
رکن کی نمائندہ تصویر
ظہور
سائٹ ایڈمن
 
مراسلات: 902
تاریخ شمولیت:: بدھ دسمبر 10, 2008 8:33 pm

Re: سوال ماہ صدائے ترکی مارچ 2009

مراسلہاز: نور بتاریخ: جمعرات مارچ 05, 2009 2:32 pm

بی الفاط ہادثے نہیں حادسے ہے
نور
 
مراسلات: 9
تاریخ شمولیت:: بدھ فروری 11, 2009 3:01 pm

Re: سوال ماہ صدائے ترکی مارچ 2009

مراسلہاز: عابد حسین ساجد بتاریخ: جمعرات مارچ 12, 2009 1:34 pm

RADIO DW URDU SERVICE

SUMMER SCHEDULE 2009

29-03-2009 TO 24-10-2009



0200-0230 12095 15345

1430-1500 1548 9655 13840 15595

1700-1730 5915 9655



ABID HUSSAIN SAJID

OFFICIAL MONITOR DW IN PAKISTAN
عابد حسین ساجد
 
مراسلات: 9
تاریخ شمولیت:: جمعرات دسمبر 18, 2008 2:59 am


واپسی بجانب ریڈیو ٹرکی

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان

cron