اردو نشريات كا آغاز 14 اگست 1964 ء كو ہوا تہا اور تب سے يہ اردو پروگرام روزانہ لاتعداد سامعين تك پہنچ رہا ہے ـ ہماری پہلی اور دوسری مجلس روزانہ جرمنی اور يورپ سميت پوری دنيا كے اہم حالات و واقعات كا احاطہ كرتی ہين ، جن مين جنوبی ايشيا كے خطّے كو خصوصی اہميت دی جاتی ہے
از: ظہور بتاریخ: اتوار مارچ 29, 2009 6:08 pm
ڈوئچے ویلے اردو نے فیس بک میں اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے، یہاں پر آپ ڈوئچے ویلے کے اسٹاف سے مل سکتے ہیں اور وہاں پر اپنی تجاویز بھی دے سکتے اور ان تجاویز پر عمل بھی کیا جاتا ہے.
اس لنک کو کلک کرکہ گروپ کو جوائن کریں.
-

ظہور
- سائٹ ایڈمن
-
- مراسلات: 902
- تاریخ شمولیت:: بدھ دسمبر 10, 2008 8:33 pm
واپسی بجانب ڈوئچے ویلے
فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان