ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ 39 کے سوالات

یہ کارنر سعودیہ ریڈیو کے سامعین کے لئے ہے۔

ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ 39 کے سوالات

مراسلہاز: عبداللطیف بتاریخ: منگل فروری 16, 2010 6:02 pm

آخری تاریخ 15 مارچ 2010ء ہے ۔ اس سے قبل آپ کے حل پہنچ جانے چاہییں ۔

سوال نمبر 1 ÷ نبی آخر الزماں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو الصادق الامین کا لقب کیوں دیا گیا تھا ؟
کفار مکہ بھی آپ کو صادق الامین پکارا کرتے تھے اسکا سبب کیا تھا ؟

سوال نمبر 2 ÷ سعودی عرب کی دو (2) فلاحی امدادی تنظیموں کے نام کیا ہیں ؟

سوال نمبر3 ÷ امریکا کا انکشاف کس نے کیا ؟

خط و کتابت کیلئے
انعامی مقابلہ نمبر 39 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161 جدہ سعودی عرب

ای میل کا پتہ
ur@saudiradio.net.sa
عبداللطیف
 
مراسلات: 211
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 10, 2009 6:23 pm

واپسی بجانب ریڈیو جدہ

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان

cron