الحمداللہ ڈاکٹر سید سعید عابدی صاحب حفظ اللہ تعالٰی مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں ۔
اور آپ نے اب دوبارہ سے پروگراموں کو بہتر بنانے کا عزم کیا ہے ۔
اللہ تعالٰی سعودی ریڈیو میں کام کرنے والے تمام اراکین کو صحت و زندگی دے ۔ آمین
تمام سامعین کا شکریہ جنہوں نے صحت یابی کیلئے دعا کی ۔
اللہ آپ کو بھی صحت و تندرست رکھے ۔ آمین
اللہ تعالٰی سعودی ریڈیو کے انجئنیرز کو نشریات بہتر بنانے کی توفیق دے ، آمین
