صالح محمد کاکڑ انتقال کر گئے

اس فورم میں اہم اعلانات کیے جاتے ہیں وقتاً فوقتاً ان کا مطالعہ آپ کے لیے سود مند ہو سکتا ہے

صالح محمد کاکڑ انتقال کر گئے

مراسلہاز: عبداللطیف بتاریخ: جمعہ فروری 05, 2010 6:43 pm

جناب عزت مآب صالح محمد کاکڑ صاحب کافی دن قبل انتقال کر گئے ہیں ۔
جنکا مکمل پتہ یہ ہے ۔
صالح محمد کاکڑ ہاؤس شاہ زمان روڑ نیشنل ٹاؤن کوئیٹہ بلوچستان
انا للہ وانا الہ راجعون
آپ کی عمر تقریبا 75 سال سے زائد تھی ۔
آپ کی وفات کے بارے میں کسی لسنرز کو نہیں چلا ۔
آپ خوش اخلاق صوم صلاۃ کے پابند اور نفلی روزے بھی پابندی سے رکھتے تھے ۔
آپ سے بات کرکے بہت خوشی ہوتی تھی ۔
آپ اپنی آخری عمر تک ریڈیو کے لسنرز رہے ۔
عبداللطیف
 
مراسلات: 211
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 10, 2009 6:23 pm

واپسی بجانب اھم اعلانات

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان

cron