13 موازنے ملے ہیں

واپس بہتر تلاش کی جانب

Re: سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44

اسلام علیکم! بھائی عبدالطیف صاحب! انعامی مقابلہ نمبر44 کے سوالنمبر 1 میں ایک ضروری جز آپ نے شامل نہیں کیا کہ، یہ یونیورسٹی شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن کی بڑی بہن کے نام سے منسوب ہے جن کا انتقال 1950 میں ہوا تھا. والسلام جاوید تسنیم
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: ہفتہ جولائی 17, 2010 7:41 am
 
فورم: انعامي مقابلہ
موضوع: سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44
جوابات: 3
مشاهدات: 112

آپ کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے

اسلام علیکم! میں نے HUM TV Channel کے پروگرام " جیتیں وسیم اکرم سے" میں حصہ لیا، جو 13 جون 2010 کو رات 9:10 بجے ، پہر اسی رات یعنی اتوار اور پیر کی درمیانی رات 2 بجے، بدھ 16 جون کوشام 5:05 پر اور ہفتہ 19 جوں کو سہ پہر 2 بجے HUM TV Channel سے نشر ہوگا۔ مجھے امید ہے کہ آپ اسے دیکھیں...
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: اتوار جون 13, 2010 10:23 am
 
فورم: اھم اعلانات
موضوع: آپ کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے
جوابات: 1
مشاهدات: 76

Re: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

اسلام علیکم!
ظہور بھائی آپ نے فورم کے بارے میں تجاویز کا کوئی جواب نہیں دیا. اس کا مطلب ہے کہ آپ خود بھی فورم پر توجہ نہیں دے رہے.
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: پیر اگست 03, 2009 7:39 am
 
فورم: اھم اعلانات
موضوع: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟
جوابات: 6
مشاهدات: 349

Re: ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ

سوالات برائے مقابلہ نمبر 32
1. مکہ سے مدینہ ہجرت کرنے والی پہلی صحابیہ کا نام بتائیے؟
2. انسانی جسم میں خون کتنے لیٹر ہوتا ہے؟
3. سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کا نام بتائیے؟
مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ 24 اگست ہے.
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: بدھ جولائی 29, 2009 3:01 pm
 
فورم: انعامي مقابلہ
موضوع: ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ
جوابات: 5
مشاهدات: 312

Re: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

اسلام علیکم! فورم کو بند نہیں کرنا چاھیے بلکہ اس کو بہتر کرنے کی ذرورت ہے. اس سے پہلے بھی میں نے گذارش کی تھی کہ فورم کو بھتر کیا جائے پرانی چیزیں ہٹا دی جائیں. اب اگر کوئی نیا شخص وےب سایٹ کا دورہ کرتا ہے تو پرانے پرانے انعامی مقابلوں کی تفصیلات سے کیا اثر لے گا. اگر وہ اےک ہفتہ بعد بھی وزٹ کرتا ...
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: بدھ جولائی 29, 2009 12:15 pm
 
فورم: اھم اعلانات
موضوع: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟
جوابات: 6
مشاهدات: 349

Re: پرانے ریڈیو سامعین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ ہو تو ؟

مجھے ریڈیو کی دنیا سے متعارف کرانے کا سہرہ جاوید اقبال صاحب کے سر ہے اور ان سے میری دوستی کو 30 سال سے زائد ہو چکے ہیں .اب ان سے میرے فیملی ٹرم ہیں.میری خوش قسمتی ہو گی کہ آپ تمام دوستوں کی فرمائش پر ان کا انٹرویو کروں یا ان کیے بارے میں ایک آرٹیکل لکھوں. میں انشااللہ بہت جلد یہ کام کروں گا.
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: پیر مارچ 09, 2009 7:38 pm
 
فورم: تجاویز،مشورے اور شکایات
موضوع: پرانے ریڈیو سامعین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ ہو تو ؟
جوابات: 6
مشاهدات: 226

Re: ریڈیو سعودی عرب کے پرانے اشھارات

ریڈیو سعودی عرب سے اتنےپرانے پرانے پروگرام بار بار نشر ہوتے ہیں اگر یہ پرانا اشتہار بار بار نظر آ رہا ہے تو اسے ریڈیو پروگراموں کا عکاس سمجھیں.
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: اتوار مارچ 08, 2009 5:40 pm
 
فورم: ریڈیو جدہ
موضوع: ریڈیو سعودی عرب کے پرانے اشھارات
جوابات: 3
مشاهدات: 96

پرانے ریڈیو سامعین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ ہو تو ؟

آج تو بہت جدید دور ہے اور بہت سی سہولتیں ہیں. مگر آج سے پچیس تیس سال پہلے یہ سب نہ تھا. ایسے دور میں جن لوگوں نے بین الاقوامی ریڈیو اسٹیشن کو لوگوں سے متعارف کرایا اور حقیقی معنوں میں محنت کی گو کہ وہ آج وابستہ ہیں یا اپنی مجبوریوں کی وجہ سے علیحدگی اختییار کر چکے ہیں ان کو اس ویب سائٹ پر خراج تحسین...
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: اتوار مارچ 08, 2009 5:30 pm
 
فورم: تجاویز،مشورے اور شکایات
موضوع: پرانے ریڈیو سامعین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ ہو تو ؟
جوابات: 6
مشاهدات: 226

Re: انعامی مقابلہ شیخوپورھ

آج کی دنیا میں، ڈاک کی ذریئعے حل بھیجنے پر زور. چہ معنی ندارد ؟ اور پھر یہ کہ انعامی مقابلے کا اعلان ویب سائٹ کے ذریعئے سے ہی. اعجاز صاحب آخر کیا منطق ہے؟
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: ہفتہ مارچ 07, 2009 9:36 pm
 
فورم: اھم اعلانات
موضوع: انعامی مقابلہ شیخوپورھ
جوابات: 11
مشاهدات: 385

Re: دسمبرمیں ڈوئچے ویلے کے انعامی مقابلے

جن مقابلوں کو ختم ہوئے عرصہ ہوا ان کو ویب سائٹ سے ہٹا دینا بہتر نہ ہو گا؟
از: جاوید تسنیم
بتاریخ: ہفتہ مارچ 07, 2009 9:29 pm
 
فورم: انعامي مقابلہ
موضوع: دسمبرمیں ڈوئچے ویلے کے انعامی مقابلے
جوابات: 1
مشاهدات: 118
اگلا

واپس بہتر تلاش کی جانب

cron