آخری تاریخ 09 اگست 2010ء ہے . سوال نمبر 1 ِ ریاض میں قائم ہونیوالی سعودی عرب کی پہلی گرل یونیورسٹی کا نام کیا ہے ؟ سوال نمبر 2 ِ انٹرنیٹ کی موجد ٹیم کا نام بتائیں ؟ سوال نمبر 3 ِ صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں ہوئی ؟ پروگرام انعامی مقابلہ 44 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161 ای میل ...