عبداللطیف لکھا ہے:پورٹل کا صفحہ بحال کیا جائے .
کوشش کرتے ہیں اس کو بحال کرتے ہیں.
عبداللطیف لکھا ہے:پورٹل کا صفحہ بحال کیا جائے .
نجم حسن لکھا ہے:محترم سلام میں اردو زبان کے انٹر نیشنل ریڈیو اسٹیشنز کی فریکویٰنسی اور وقت نشر کی تفصیل چاھتا ھوں نیز ای میل پتے بھی اگر ھوں- شکر یا
نجم حسن لکھا ہے:سلام کیا حال ھیں میں اردو ریڈیو شوق سے سنتا ھوں کیا آپ مجھے کوی مدد کر سکتے ھیں- نجم